Islamic Studies Most Important & Repeated Solved MCQs for the test preparation of CSS,  PMS, PPSC, FPSC, OTS, PTS, NtS and other competitive exams.

Islamic Studies One Liner Solved MCQs with Flashcards and PDF, Part 2

ساقی زم زم کس صحابی کو کہا جاتا ہے? حضرت عباس
حضرت ابو عبیدہ بن جراح کا مزار کہاں ہے? دمشق شام کا الخلافہ
آنخضرت نے فیاض کا لقب کس صحابی کو دیا? حضرت طلحہ
بیت المقدس کی فتح کے وقت چابیا کس صحابی کے حوالے کی گییں? حضرت عمر
ملک یمن سے سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا? حضرت عمر بن طفیل
مسجد ضرار منافقین نے تعمیر کی جسے الله نے گرانے کا حکم دیا
حضرت حسن حضرت الی کے بعد کتنا عرصہ خلیفہ رہے? ٦ ماہ
?مکہ مکرمہ میں سب سے پہلے کس صحابی نے قیران مجید بلند آواز میں پڑھا حضرت عبدللہ بن مسعود
مسجد ضرار منافقین نے کہاں تعمیر کی? مدینہ میں
.مُحَمَّد کے نانا کا نام وہب بن عبدالمناف تھا
حضرت ابو عبیدہ کا اصل نام کیا تھا? عامر
.مُحَمَّد کی نانی نام فاطمہ تھا

Flashcards Part 2

Download PDF Here

 

Categorized in: