Islamic Studies Most Important & Repeated Solved MCQs for the test preparation of CSS,  PMS, PPSC, FPSC, OTS, PTS, NtS and other competitive exams.

Islamic Studies One Liner Solved MCQs with Flashcards and PDF, Part 1

ختنہ ختم کرنے کا حکم سب سے پہلے کس نبی کو دیا گیا? حضرت ابراہیم علیہا السلام
آنحضرت اسامہ بن زید کس صحابی کے بیٹے تھے ?آنحضرت زید بن حارث
آنحضرت مُحَمَّد کی رضاعی بہن کا نام بتائیں جہنوں نے اسلام قبول کر لیا تھا? شما
آنحضرت مُحَمَّد کے ٢٣ سالہ دور نبوت میں کل کتنی جنگی مہمات ہوئیں. ?٨١
رسول مُحَمَّد کا پسندیدہ مہمان کون سا ہے? شعبان کا مہمان
آنحضرت مُحَمَّد نو کتینی جنگوں میں حصہ لیا تھا ?٢٨
رسول مُحَمَّد نے کس خاتون کے مطلق بتایا تھا کے احد کے دن میں دائیں بائیں جدھر نظر ڈالتا تھا وہ ہی لڑتی نظر آتی تھی? ام امارہ
آپ مُحَمَّد خدا کے حضور میں کس موقعہ پر یہ دعا فرما رہے تھے ? اے خدا ہماری مددفرما اگر آج یہ مٹھی بار مجاہدین مرے گے تو پوری دنیا میں تیرا نام لینے والا کوئی نہ ہو گا. غزوہ بدر
غزوہ بدر کے دوران یہودیوں کی طرف سے کسی بھی شرارت کے پیش نظر حضور مُحَمَّد نے عورتوں کو ایک قلعہ میں پوھنچا دیا تھا? قلعہ فارہ یا اطم
حضرت ابو بکر صدیق نے کس کو مکہ بجھا کا ام رومان ( آپ کی بیوی ) اسما اور عائشہ کو لے ایں? عبدللہ بن اریقط

Flashcards Part 1

Download PDF Here

Categorized in: